سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر .

اسلام آباد(یو این آئی )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر کردہ گئی۔

ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان نیں دائر درخواست میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کو عدالتی فیصلہ تک معطل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے قانون پر دستخط سے روکا جائے،

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 غیر آئینی غیر قانونی ہے،قانون کو کالعدم قرار دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں