بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا وائرس کا شکار ،

اسلام آباد (یو این آئی مانیٹرنگ ) بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر جے شنکر نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے بارے میںیہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ جانچ میں کووڈ پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ اس لیے وہ اپنے رابطے میں آنے والے سبھی لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ مناسب احتیاط برتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں