سپریم کورٹ نے کل کے کیسز کیلئے نظرثانی شدہ روسٹر جاری،چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بینچ کل دن ساڑھے 11بجے پنجاب کے پی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔

اسلام آباد ( یو این آئی ):سپریم کورٹ نے کل کے کیسز کیلئے نظرثانی شدہ روسٹر جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ منسوخ کر دیا اور چیف جسٹس کے کل کے روٹین کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔

چیف جسٹس کل ان چیمبر ورک کریں گےوہ کل دن ساڑھے 11 بجے تک صرف چیمبر ورک کریں گے۔

بیک وقت انتخابات کیس: حکومت 27 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کرے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بینچ کل دن ساڑھے 11بجے پنجاب کے پی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں