آرمی چیف کی شہداءکے بچوں سے غیر رسمی ملاقات

راولپنڈی(یو این آئی ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسکول اور شہدا کے بچوں سے جذبات کا اظہار کیا، جنرل سید عاصم منیر نے شہدا کے بچوں پر دست شفقت رکھا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاکہ پاک فوج شہدا کے تمام بچوں کی وارث ہے،ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے

انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ شہدا کے بچوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں