آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

راولپنڈی ،بیجنگ(یو این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔

یہ بات گزشتہ روز آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مختصر بیان میں بتائی گئی۔بیان کے مطابق آرمی چیف کے دورہ چین کا مقصد دو طرفہ فوجی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں