سجل علی کا 90 لاکھ سے زائد فالوورز والا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب،

لاہور؛-سجل علی ان چند پاکستانی اداکاراؤں میں شامل ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد قریب 10 ملین تھی لیکن اداکارہ کا اکاؤنٹ اچانک غائب ہوگیا جس سے مداح خاصی تشویش میں مبتلا ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین سجل علی کو انسٹاگرام پر سرچ نہیں کر پارہے، سرچ کرنے پر انسٹاگرام کی جانب سے معذرت کا نوٹ اسکرین پر دکھائی دے رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں