راولپنڈی ؛.
ٹی ایم اے چارسدہ نے دھوکہ دہی و فراڈ کرنے پر نووا سٹی(Nova City)فیز 1 کا این او سی منسوخ کر دیا۔ واضع رہے نووا سٹی کے مالک چوھدری جنید نے این او سی کے حصول لیے اخبار میں جعلی اشتہار پبلش کروا کر فائل TMA میں جمع کروائی۔ TMA نے عوام کو نوا سٹی میں انویسٹمنٹ سے منع کر دیا۔
واضع رہے کہ سی ای او نو وا سٹی(Nova City) چوھدری جنید نے کے پی گورنمنٹ میں گہرے تعلقات ہیں اور یہ افسران کو کروڑوں روپے بطور رشوت دے کر TMA چارسدہ کے متعدد افسران کو تبدیل کروا دیا
دوسری جانب نووا سٹی(Nova City) میں اربوں روپے انویسٹ کرنے والے شہری پھنس گئے ۔