عمران خان نے امریکہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد ( یو این آئی)عمران خان نے امریکی انگرس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ زوم میٹنگ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے ان سے التجا کی کہ آپ میرے حق میں آواز اٹھائیں

آڈیو لیکس میں سنا جا سکتا ہے کہ جس میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ 99 فیصد پاکستانی عمران خان کے خواہاں ہیں

آڈیو لیکس میں عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ناکامی کا پورا ملبہ سابقہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر ڈال دیا

عمران خان نے امریکی خاتون کے سامنے اپنے دور کی بدترین معاشی پرفارمنس کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

گفتگو کے دوران عمران خان نے امریکی کانگریس سے التجا کی کہ آپ میرے حق میں آواز ا±ٹھائیں

عمران خان نے امریکی خاتون کے سامنے پاکستان کی بدترین منظر کشی اور ہرزہ سرائی کی

بنا ثبوت و شواہد اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا ذمہ حسب عادت آرمی اور دیگر اداروں پر تھوپ دیا

امریکا کے سامنے اپنے آپ کو سب سے مقبول ترین لیڈر ہونے کا دعویٰ کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں