پاکستان کیساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے تعلقات چاہتا ہے

ایک انٹرویوبھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے دو طرفہ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے مگر ہمسایہ ملک کو چاہیے ایسا ماحول بنائیں جو دشمنی اور دہشت گردی سے پاک ہو

اب پاکستان پر منحصر ہے کہ وہ اس حوالے سے کیا ضروری اقدامات کرتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں