مشیر خزانہ شوکت ترین کے اعزاز میں قونصلیٹ جنرل نیویارک کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پروگرام کے موضوع پر تقریب کا اہتمام۔گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر IBAڈاکٹر ایس اکبر زیدی بھی اس موقع پر موجود تھے

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے روشن ڈیجیٹل پاکستان کے بارے میں بریفنگ دی۔

حکومت اقتصادی استحکام اور معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے، مشیر خزانہ

امریکہ میں مقیم پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی مراعات سے استفادہ کریں، مشیر خزانہ

حکومت نے معاشی بہتری کیلئے وسیع تر اقتصادی اصلاحات کی ہیں، مشیر خزانہ

بیرون ملک پاکستانیوں کو روشن ڈیجیٹل پروگرام سے بہت فائدہ ہوگا، گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بینکنگ سیکٹر میں جدت لائی گئی ہے، گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر

علاوہ ازیں پاکستان قونصلیٹ نے مشیر خزانہ اور ڈاکٹر رضا باقر کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

اس موقع پر پاکستانی امریکن کمیونٹی،بینکرز اور کاروباری افراد کی بھرپور شرکت۔

مشیر خزانہ نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے زرمبادلہ کے ذریعہ پاکستان کی معیشت کی ترقی میں کردارکو سراہا۔
مشیر خزانہ نے اس موقع پر ہر ممکن تعاون کا اعادہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں