بھارت نے سزا پوری کرنے کے بعد 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا.

اسلام آباد (یو این آئی مانیٹرنگ ) بھارت نے سزا پوری کرنے کے بعد 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ان قیدیوں کو جمعرات کے روزواہگہ کے راستے پاکستان واپس بھجوایا گیا ، ان میں سے بیشتر قیدی طویل عرصے مختلف مقدمات میں بھارت میں سزا بھگت رہے تھے،

اپنا تبصرہ بھیجیں