مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا بیان

‏ساہیوال کے رانا صاحب کو وزیراعظم نواز شریف نے کمال عنایت کرتے ہوے دو ہزار پندرہ میں گلگت کا چیف جج لگایا. رانا نے عنایت لوٹاتے ہوئے آج مفرور مجرم نواز شریف کے حق میں بیان داغ دیا.جو بٹیا کی ہائی کورٹ اپیل کی سماعت سے تین دن پہلے فرنٹ پیج پہ چھپوا دیا-
واہ ری سیاست

اپنا تبصرہ بھیجیں