گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دی

اسلام آباد(یو این آئی )گوگل نے پاکستان کے لئے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا

گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کی یاد دہانی کروا دی

گوگل نے پاکستان کے لئے عام انتخابات کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی جھنڈا اور بیلٹ باکس نمایاں کر دیا

گوگل پاکستان کے لئے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ پاکستان کے آئین کے مطابق رواں سال پاکستان میں عام انتخابات کا سال ہے۔

گوگل کے مطابق پاکستان میں قومی اسمبلیاں 13 اگست کو تحلیل ہوجائیں گی جس کے بعد 60 دنوں میں ملک بھر میں عام انتخابات کروانے لازمی ہوں گے

اس طرح ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے 14 اکتوبر کو عام انتخابات کروانے ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں