پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ٹیم دسمبر 2023ءسے جنوری 2024ءمیں آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی

پاکستان اور آسٹریلیا کی اس ٹیسٹ سیریز کو بینو قادر ٹرافی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

تیسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں شیڈول ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں