عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی

لاہور (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو بخار اور تھکن کی شکایت ہے

عمران خان کی گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہور واپسی پر طبیعت ناساز ہوئی

ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی آرام کی ہدایت کر دی اور ضروری ادویات تجویز کر دیں

یاد رہے عمران خان گزشتہ روز مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے لاہور سے اسلام آباد گئے تھے اور مسلسل کئی گھنٹے عدالتوں میں موجود رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں