راولپنڈی میں پاک فوج کے حق میں بینرز آویزاں

راولپنڈی( یو این آئی)راولپنڈی میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے شہر میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے

بینرزراولپنڈی کی مختلف شاہراہوں مری روڈ ، سیکتھ روڈ، رحمان آباد اور چاندنی چوک پر آویزاں کئے گئے

،بینرز پر”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے “کی تحریر درج کی گئی ہے

بینرز پر پاک فوج کے جوانوں اور شہداءکی تصویریں بھی لگائی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں