صبغت اللہ ورک کو پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ مقر ر کر دیا گیا

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز ) صبغت اللہ ورک کو پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ مقر ر کر دیا گیا ،ان کی تقرری سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ، سیکرٹری جنر ل کی منظوری کے بعد پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے صبغت اللہ ورک کو سی ایم ڈی کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں