فی میل باڈی بلڈرماڈل نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا.

اسلام آباد(یو این آئی ):فی میل باڈی بلڈرماڈل نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا.

27 سالہ روسی ماڈل اور باڈی بلڈر ولادیسلوا گالاگن (Vladislava Galagan) نے 11 سال قبل اپنا فٹنس سفر شروع کیا۔ ماڈل نے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے سخت محنت کی۔

روسی ماڈل نے 2018 میں باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا۔ اپنی فٹنس کے حوالے سے وہ سوشل میڈیا پر مقبولیت سمیٹی رہیں۔

گذشتہ برس روسی ماڈل نے کامیابی کا ایک اور سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے OnlyFans میں شمولیت اختیار کی۔ جہاں وہ اپنے پرستاروں کو فٹنس کے حوالے سے آگاہ کرتیں ہیں۔

ولادیسلوا کا تعلق روس سے ہی لیکن اب وہ پیراگوائے میں رہتیں ہیں۔ ولادیسلوا نے کہنا ہے کہ لوگ انکی باڈی کی تصاویر کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ یہ فوٹو شاپ ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے بہت محنت کرتیں ہیں ۔ ان کی تصاویر فوٹو شاپ نہیں ، لوگ ان کو شی ہولک اور اسٹیروئڈ والی کینڈل جینر کہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں