سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور عاصر (Asser)زندگی بھر کے لئے ہمسفر بن گئے ہیں