ہوائی جہاز کا ٹکٹ مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (یو این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ہوائی جہاز کے ٹکٹس کی خریداری پر فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے

بجٹ دستاویز کے مطابقحکومت نے ٹیکس فائلرز پر ہوئی جہاز کے ٹکٹس کی خریداری پر 5 فیصد جبکہ نان فائلرز پر جہاز کی ٹکٹس کی خریداری پر 20 فیصد ٹیکس عائدکرنے کی تجویز کی گئی

کیش ٹرانزیکشن پر جہاز ٹکٹس خریدتے ہوئے 20 فیصد ٹیکس عائد ہوگا ،دستاویز کے مطابق اس اقدام سے سالانہ 16 سے 20 ارب روپے اکھٹے ہوں گے
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں