پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کور کمانڈر پشاور تبدیل، لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد کور کمانڈر بہاولپور تعینات.

راولپنڈی (  یو این آئی نیوز) :پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کور کمانڈر پشاور تبدیل ، آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو کمانڈر پشاور کور تعینات کر دیا گیا۔جبکہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دییا گیا ۔ علاوہ ازیں لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء ملٹری سیکرٹری پاک فوج تعینات کیے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں