اسلام آباد ( یو این آئی نیوز ) مری میں موسمی شدت کے باعث جاں بحق ہونے والے سیاحوں کی تعداد 21ہو گئی ،دوسری جانب حکومت پنجاب نے مری کو آفت زدہ علاقوں قرار دے کے ہاں ہنگامی حالت کے نفاذ کو اعلا ن کر دیا ہے ، ریسکیو کی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور روڈز کو کلیئر کر نے کا کام جاری ہے ،
