وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مختصر ملاقات

اسلام آباد (یو این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے

دونوں رہنماﺅں کے درمیان داخلی و قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت سے متعلق اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان مختصر ملاقات ہوئی

ملاقات میں داخلی و قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

دونوں رہنماﺅں نے امن وامان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں