وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا .

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج( منگل ) طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں ایم کیو ایم، جی ڈی اے، ق لیگ اور بی اے پی کو مدعو کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو کالعدم تنظیم کےاحتجاجی مارچ سے پیدا صورتحال اور معاہدے پر اعتماد میں لیاجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں